اجراء کی تاریخ: 22 اپریل 2017 - 18:54

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کی قومی اسپمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور پرتگال کے وزیر مشاور نے ملاقات اور گفتگو کی۔