اجراء کی تاریخ: 18 اپریل 2017 - 10:25

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ منعقد ہوئی جس سے صدر حسن روحانی نے خطاب کیا۔