ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقہ چنار میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔