شام کے شہر حلب کے اطراف میں خونخوار اور سفاک وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں شہداء میں 32 معصوم بچے اور متعدد عورتیں اور بزرگ افراد شامل ہے۔