اجراء کی تاریخ: 11 اپریل 2017 - 16:57

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے شام کے امور میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کو " بسار اشر " کہہ کر اپنی نادانی کا ثبوت فراہم کردیا۔