اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2017 - 15:46
مصر میں عیسائی برادری کی دو تقریبات میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔