اجراء کی تاریخ: 8 اپریل 2017 - 17:13

جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی بڑھ رہی ہے جبکہ امریکی حملے کے خطرات کے پیش نظر شمالی کوریا کی فوجیں بھی ملکی دفاع کے لئے تیاری کررہی ہیں۔