شام کے صوبہ حمص کے قریب شام کے الشعیرات ایئر بیس پر کل امریکہ نے حملہ کیا تھا جس میں شام کے 9 جنگی جہاز تباہ اور 5 افراد شہید ہوگئے تھے آج شام کے جنگی طیارے نے الشعیرات ایئر بیس سے پہلی اڑان بھری ہے۔