مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پرlس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے پاکستان اورہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلیے اپنا کردار2 مرحلوں میں ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام پہلے مرحلے میں اپنی پس پردہ سفارتی حکمت عملی کے تحت پہلے ہی پاکستانی اورہندوستانی حکومتوں کے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 6 اپریل 2017 - 18:13
امریکی حکومت نے پاکستان اورہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلیے اپنا کردار2 مرحلوں میں ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔