جزیرہ نما کوریا میں ایک طرف کشیدگی بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کی ہیں۔