اجراء کی تاریخ: 31 مارچ 2017 - 09:00

نوروز کی تعطیلات میں اکثر مسافر ایران کے معروف شہر اصفہان کا سفر اور اصفہان کے قدیمی آثار کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں۔