اجراء کی تاریخ: 25 مارچ 2017 - 18:19
شام میں وہابی دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 5 ملین شامی شہری آوارہ وطن ہوگئے ہیں وہابی دہشت گردوں کو ترکی، سعودی عرب، قطر، امارات، امریکہ اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔