امریکی حکام کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی  ریاست وسکونسن میں فائرنگ کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لڑائی کا آئاز ایک بینک کے اندر سے شروع ہوا ۔ ریاست وسکونسن کی پولیس کے مطابق فائرنگا کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق 17 بجے رونما ہوا۔ پولیس نے اس واقعہ کی مزید کوغي اطلاع فراہم نہیں کی ہے۔