اجراء کی تاریخ: 19 مارچ 2017 - 16:19

روس کے مگ 31 طیاروں نےدفاعی فوجی مشقوں کے دوران 2200 کلو میٹر تک آزمائشی پرواز کی۔