اجراء کی تاریخ: 13 مارچ 2017 - 17:24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے میکسیکو کے سفیر اور اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کی نئی نمائندہ خاتون لیلی جودان نے ملاقات اور گفتگو کی۔