عراقی فورسز نے موصل کے میوزیم کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے داعش نے اس میوزيم میں تمام قدیمی آثار کو تباہ و برباد کردیا ہے۔