بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظآہرون کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام ملک میں انسانی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے نفاذ کا مطالبہ کررہے ہیں۔