حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے کل قزوین میں دفاع مقدس کے دو شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔