اجراء کی تاریخ: 27 فروری 2017 - 17:59

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون اور انڈونیشیا کے وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔