اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر حکام کی موجودگی میں وزارت خارجہ کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔