اجراء کی تاریخ: 25 فروری 2017 - 11:45
عراقی حکومت نے شامی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کرکے پہلی مرتبہ شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہےجس میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔