مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کانگو ميں ايک مسلح گروہ نے دو دیہاتوں پر حملہ کرتے ہوئے کم از کم 19 افراد کو ہلاک کر ديا ہے۔مائی مائی مزيمبے‘ نامی مليشيا کے حاميوں نے کاغالا اور روشاکی کے دیہاتوں پر دھاوا بول دیا، کانگو کی فوج نے بھی اس خونریز حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ کانگو میں نسلی فسادات ميں سال رواں کے دوران درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 19 فروری 2017 - 09:37
کانگو ميں ايک مسلح گروہ نے دو دیہاتوں پر حملہ کرتے ہوئے کم از کم 19 افراد کو ہلاک کر ديا ہے۔