امریکہ کے مخۃلف علاقوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتمجاجی مظارے جاری ہیں شکا گو یونیورسٹی کے باہر بھی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے مخۃلف علاقوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتمجاجی مظارے جاری ہیں شکا گو یونیورسٹی کے باہر بھی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق کیمپین منیجر کورے لوینڈوسکی کے خطاب کے موقع پر شیکاگو یونیورسٹی کے باہر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین میں شامل بچوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے کی خوب پٹائی کی۔