حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے وزراء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔