اجراء کی تاریخ: 14 فروری 2017 - 15:10
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں واقع بلند ترین امریکی ڈیم میں 10 فروری کے روز پڑنے والا شگاف پھیلتا جارہا ہے ڈیم کے پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کا انخلا جاری ہے۔