اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں ایک تقریب کے دوران دفاع مقدس کی 4 کتابوں پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظات کی رونمائی کی گئی ۔