مہر خبررساں ایجنسی غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہاپسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گااورمسلمان دہشت گردوں کو امریکہ میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ امریکی اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہی دہشت گردوں کی سرپرستی اور مدد کررہے ہیں دہشت گردوں کا تعلق اسلام سے نہیں بلکہ امریکہ اور سعودی عرب سے ہے۔ صدر ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے دورے کے موقع فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ہلاکت خیز قوتوں کو شکست دیں گے اور انتہا پسند جہادیوں کو امریکی سرزمین پر قدم جمانے نہیں دیں گے۔
ذرائع کے مطابق خونخوار وہابی دہشت گرد درحقیقت امریکہ اور سعودی عرب کے پروردہ ہیں اور ماریکہ دہشت گردی کی آڑ میں دہشت گردی کے شکار ممالک کے خلاف اقدامات کررہا ہے۔ دہشت گردی میںم لوث تمام دہشت گرد گروہوں کا تعلق وہابی نظریہ سے ہے اور وہابیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں وہابی دہشت گردوں کا سعودی عرب سے ہے اور سعودی عرب دنیا میں یزیدی اور معاویائی اور وہابی اسلام کو پھیلا رہا ہے جس کا اسلام محمدی (ص) سے کوئی تعلق نہیں۔
اجراء کی تاریخ: 7 فروری 2017 - 11:51
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہاپسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گااورمسلمان دہشت گردوں کو امریکہ میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ امریکی اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہی دہشت گردوں کی سرپرستی اور مدد کررہے ہیں دہشت گردوں کا تعلق اسلام سے نہیں بلکہ امریکہ اور سعودی عرب سے ہے۔