مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عراق میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کےنمائندے یان کوبیش نےملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا نیز آزاد شدہ علاقوں میں امداد رسانی کے امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔
اجراء کی تاریخ: 6 فروری 2017 - 19:09
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عراق میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کےنمائندے یان کوبیش نےملاقات اور گفتگو کی۔