مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے بیان کے مطابق مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مجلس 16 فروری مطابق 28 بہمن کو حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں منعقد ہوگی۔
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا 8 جنوری مطابق 19 دی 1395 ہجری شمسی کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگيا تھا ۔