اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو قرقیزستان، پرتگال اور برازیل کے نئے سفراء نے سرکاری اسناد پیش کئے ہیں۔