مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ڈونلڈ کے بیٹے ایرک نے یوراگوئے کا 2 دن کا بزنس دورہ کیا ان کے ساتھ جانے والے سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کے قیام طعام پر ایک لاکھ ڈالر کے قریب رقم خرچ ہوئی ۔ ایرک ٹرمپ دو دن کے کاروباری دورے پر یوروگوئے گئے،ان کے ساتھ سیکرٹ سروس کے ایجنٹ بھی تھے،خفیہ ایجنٹوں کے قیام و طعام پر ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔ یہ خرچہ امریکہ کے سرکاری خزانے سے ادا کیا گیا ہے۔
ایرک نے یوراگوئے کا 2 دن کا بزنس ٹرپ کیا، ان کے ساتھ جانے والے سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کے قیام طعام پر ایک لاکھ ڈالر کے قریب رقم خرچ ہوئی جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً ایک کروڑ روپے بنتی ہے۔
ایرک ٹرمپ دو دن کے کاروباری دورے پر یوروگوئے گئے،ان کے ساتھ سیکرٹ سروس کے ایجنٹ بھی تھے،خفیہ ایجنٹوں کے قیام و طعام پر ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔
اجراء کی تاریخ: 5 فروری 2017 - 11:04
امریکی صدر ٹرمپ ڈونلڈ کے بیٹے ایرک نے یوراگوئے کا 2 دن کا بزنس دورہ کیا ان کے ساتھ جانے والے سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کے قیام طعام پر ایک لاکھ ڈالر کے قریب رقم خرچ ہوئی ۔