اجراء کی تاریخ: 4 فروری 2017 - 18:03

برطانیہ میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے عظیم مظاہرہ کیا ہے۔