اجراء کی تاریخ: 4 فروری 2017 - 13:01
امریکہ میں مقیم یمنی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں اور سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ میں داخل ہونے کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔