عشرہ فجر کی مناسبت سے ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی اور عدلیہ کے دیگر حکام نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔