مہر خبررسان ایجنسی نے الدیار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج بحرین کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ عربی اور روسی تعاون کی انجمن کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ہیں جہاں اس نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل اور تیونس، الجزائر ، بحرین اور موریطانیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اجراء کی تاریخ: 31 جنوری 2017 - 14:10
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج بحرین کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔