امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔