امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج روس کے صدر پوتین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گ

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج روس کے صدر پوتین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کاکہناہے کہ ٹرمپ آچ روس ،جرمن اور فرانسیسی  کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے جس کےدوران باہمی دلچپسی کے امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی ۔