اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2017 - 00:16
بحرین کے مختلف شہروں میں بحرین کی غیر جمہوری اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام نے آل خلیفہ خاندان کے اقتدار سے ہٹنے تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔