اجراء کی تاریخ: 23 جنوری 2017 - 16:22
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے میکسیکو کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی جبکہ ترتگال کے نئے سفیر نے اپنے سرکاری دستاویزات پیش کیں۔