اجراء کی تاریخ: 22 جنوری 2017 - 16:31
شام کے وزیر دفاع جنرل فہد جاسم الفریج نے درعا میں شامی فوجی یونٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج کے عزم مصمم اور پختہ ارادوں کی تعریف کی۔