حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے شہید حمزہ کاظمی کو تہران میں معراج شہداء میں سپردخاک کردیا گیا۔