اجراء کی تاریخ: 17 جنوری 2017 - 19:27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نامہ نگاروں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔