تھائی لینڈ میں بچوں کے دن کی مناسبت سے بچوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ فوج کے اسلحہ ڈپو میں جنگی ہتھیاروں کا قریب سے مشاہدہ کریں۔