شام کے دوسرے بڑے شہر حلب کی آزادی میں شامی فورسز اور اسلامی مزاحمتی اور رضاکار تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا حلب کی آزادی کے بعد اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکار حلب میں گھوم رہے ہیں۔