ایران کے شہر بندر ترکمن میں اہلسنت کے امام جمعہ مرحوم آخوند حاجی محمد عابدی کر کی تشییع جنازہ میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے بھر پور شرکت کی۔