اجراء کی تاریخ: 15 جنوری 2017 - 19:33
بحرینی حکومت کی طرف سے جام شہادت نوش کرنے والے بحرین کے تین شہیدوں میں ایک شہید کے بھائی نے بحرینی بادشاہ سے شدید نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں کے خون کی برکت سے بحرینی بادشاہت کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا اور امریکہ و برطانیہ عرب بادشاہوں کو عوامی غیظ و غضب سے ہر گز نہیں بچا سکیں گے۔