مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے پیکر خاکی کو الوداعی رسم کے لئے حسینیہ جماران میں رکھا گيا ہے جہاں صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام نے مرحوم کے پیکر پاک پر فاتحہ خوانی کی۔