مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ لاذقیہ کے شہر جبلہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
لاذقیہ کے پولیس افسر یاسر الشریطی کے مطابق دھماکہ کار میں نصب کیا گیا تھا اور یہ حملہ دہشت گردانہ حملہ تھا جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 230 زخمی ہوگئے ہیں۔