اجراء کی تاریخ: 3 جنوری 2017 - 13:21
عراق کے دارالحکومت میں صدر سٹی اور دیگر علاقوں میں متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میں درجنوں افراد جآں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ حملوں کی ذمہ د اری سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔