اجراء کی تاریخ: 31 دسمبر 2016 - 13:08

اسپین کے شہر ایبی میں ہر سال ان ایام میں آٹے اور انڈوں کے ساتھ لڑائی کی 200 سالہ رسم کو دہرایا جاتا ہے اس رسم میں لوگ ایکدوسرے پر انڈوں اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔